حرف استفہام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو پوچھنے کے موقع پر استعمال ہوتا ہے جیسے کہا، کیوں، کیسے وغیرہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو پوچھنے کے موقع پر استعمال ہوتا ہے جیسے کہا، کیوں، کیسے وغیرہ۔ interrogative particle